تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ ساہیوال بہت بڑے حادثہ سے بال بال بچ گیا

اوکاڑہ(حافظ مسعود احمد سے) اوکاڑہ ساہیوال بہت بڑے حادثہ سے بال بال بچ گیا۔ اوکاڑہ کے قریب قادر آبادریلوے لائین کے ساتھ خطرناک خود ساختہ ٹائم بم نصب بروقت علم ہونے پر پولیس اور بم ڈسپوزل سکواڈ عملہ نے موقع پر پہنچاکر بم ناکام بنا دیا جس کی وجہ سے بہت بڑے جانی نقصان سے علاقہ محفوظ رہ گیا۔ نامعلوم دہشت گردوں نے بھاری خطرناک خود ساختہ ٹائم بم ایک بالٹی میں فٹ کرکے بالٹی کو قادر آباد ریلوے لائن کے ساتھ نصب کررکھا تھا جسے وہاں سے گزرنے والے لوگوں نے اچانک دیکھا تو فوراًپولیس تھانہ یوسف والا کواطلاع دی۔یاد رہے کہ لاہور اورکراچی کو ملانے والی مین ریلوے لائن ہے

یہ بھی پڑھیں  چیف آف آرمی سٹا ف جنرل راحیل شریف کی والدہ محترمہ کی وفا ت پراظہارتعزیت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker