تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:موسلادھاربارش سےموسم خوشگوار،مختلف علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہونےکی اطلاعات

اوکاڑہ(نمائندہ خصوصی) موسلادھار بارش نے موسم خوشگوار کردیا،مختلف علاقوں میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہونے کی اطلاعات،بارش وقفے وقفے سے جاری ،تفصیلات کے مطابق کئی دنوں کی حبس کے بعدضلع اوکاڑہ میں بعد نماز عصر ہونے والی بارش نے گرمی اور حبس سے بے حال لوگوں کے چہروں پر رونق بکھیر دی اتوار کی چھٹی کی وجہ سے بچوں اور ملازم پیشہ افرادنے بارش سے خوب لطف اُٹھایا ،نمائدہ پاک نیوز کو شہر کے چند علاقوں سے بارش کا پانی گلیوں ،سڑکوں پر کھڑا ہونے اور ٹریفک کے نظام میں خلل پڑنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں

یہ بھی پڑھیں  بلی تھیلے سے باہرآگئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker