تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:موسم برسات کی پہلی بھر پوربارش نے نئی تعمیر شدہ سڑکوں کی تعمیرکاپول کھول دیا

اوکاڑہ(نمائندہ خصوصی)موسم برسات کی پہلی بھر پوربارش نے نئی تعمیر شدہ سڑکوں کی تعمیر کا پول کھول دیا۔سڑکوں پر پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ شہر میں آج بعد نماز مغرب شروع ہونے والی بارش نے نئی تعمیر شدہ سڑکوں کی تعمیر کا پول بھی کھول دیا مختلف علاقوں میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہونے سے لوگ بارش کا پانی گھروں سے نکلاتے رہے نئی تعمیر شدہ بے نظیر روڈ پر جگہ جگہ بارش کا پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہوا تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن اوکاڑہ بارش کا پانی مختلف علاقوں سے نکالنے میں ابھی تک کامیاب نہیں ہوسکا

یہ بھی پڑھیں  نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

  1. بے نظیر روڈ کو دورویہ کرنے سے عوام کی مشکلات کم ہونے کی بجائے اور بڑھ گئی ہیں بارش کے پانی کے نکاس کے لیے کوئی برساتی نالہ تعمیر نہیں کیا گیا اس وقت سکندر چوک سے فلائی اور تک دورویہ سڑک پر بارش کا پانی عوام کی مشکلات میں اضافہ کا سبب بن رہا ہے

  2. دورویہ سڑک کی تعمیر سے ٹریفک کا مسئلہ حل ہونے کی بجائے مزید بڑھ گیا ہے سڑک کے اطراف برساتی نالے نہ بنانے اور سڑک کی تعمیر میں بہتر معیار نہ ہونے کی وجہ سے بارش کا پانی جگہ جگہ کھڑا نظرآتا ہے

  3. دورویہ روڈ کو بین الااقوامی معیار کے مطابق بنایا جاتا تو تو عوام کی مشکلات میں اضافہ نہ ہوتا

  4. khuch arsa pahlay "okara benazir road” shahir ke sab say bahter road the. magar ab okara shahar ke sab say nkamme tareen road hay. new bannay wale shahar ke roads to is bat ke taraf ishara karty hain k shahar saf suthra ho raha hay magar "benazir road ” per atay he is bat k andaza hota hay k okara main gand abi bake hay. is road ko dubble karnay say is k maslay 4 gunna ho gae hain. center say neche or side say onche road pane ka talab ban jate hay , or ahle mahala k isrrar kay bavajood koe road kut nahe hay, ap ek dafa talab main ghus jao to sara par kar kay he dosre tafar say nikal sako gay..afsoooooos is intazamiya per

  5. sab ne thek kaha hy jo pesy is sarak k lia the wo to saab yahan k ba asar log kha gay hen or bijli k nay khambo ki jaga porany khambo ko hi rang kar k lagaya ja raha hy koi puchny wala nai hy………

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker