تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:جی ٹی روڈ پرتیز رفتاررکشہ اُلٹ گیا رکشہ ڈرائیور جاںبحق

okaraاوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جی ٹی روڈ اوکاڑہ پر تیز رفتار رکشہ اُلٹ گیا رکشہ ڈرائیور جاں بحق ایک شخص شدید زخمی، بتایا گیا ہے کہ چک نمبر14ون اے کا رکشہ ڈرائیور 34سالہ آصف اپنے رکشہ پر سواریاں لے کر اوکاڑہ آرہا تھا کہ جی ٹی روڈ اڈا کسان کے قریب تیز رفتاری کے باعث اُلٹ گیا جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور اور ایک مسافر شدید زخمی ہوگیا رکشہ ڈرائیور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر دم توڑ گیا جبکہ مسافر کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں  حقیقی بلوغت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker