تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : تا جر سے دو کروڑ روپے تا وان ما نگنے والے ملزمان کو گر فتا ر کر نے پر تاجر برادری،مذہبی ،سیاسی اور صحافتی رہنماؤں کا ڈی پی او اوکاڑہ کو خراج تحسین

اوکاڑہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تا جر سے دو کروڑ روپے تا وان ما نگنے والے ملزمان کو گر فتا ر کر نے پر تاجر برادری،مذہبی ،سیاسی اور صحافتی رہنماؤں کا ڈی پی او اوکاڑہ کو خراج تحسین ،شہر یو ں کی طرف سے مختلف راہنما وں کاڈی پی او دفتر میں جا کر پھولوں کے ہار پہنائے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ میں عا مر کا لو نی اوکاڑ ہ کے تا جر حا جی انو ار خا ں کو پا نچ دن سے دو کڑ ور روپے تا وان کے لئے مسلسل دھمکیا ں مل رہی تھیں کہ اگر آپ نے تا وان نہ دیا تو آپ کے اکلو تے بیٹے کو قتل کر دیں گے جس کی اطلا ع اوکاڑہ کے عا لم دین قار ی محمد عا شق اور حا جی انو ا ر خا ں نے ڈی پی او با بر بخت قر یشی کو دی جنہو ں نے ایس ایچ او تھا نہ اے ڈو یژ ن اوکاڑہ انسپکٹر جا وید خا ں کی سر بر اہی میں ٹیم تشکیل دے کر ملز مو ں کو جلد گر فتا ر کر نے کا حکم دیا جس پر جا وید خا ں انسپکٹر نے ملز مو ں سے ٹیلی فو ن پر ڈیل کر کے جگہ کا تعین کیا اور گزشتہ روز اپنی ٹیم اے ایس آئی حا مد رشید کے ہمر اہ مقرر کر دہ جگہ پر جا کر دو ملز مو ں کو اسلحہ اور مو با ئل فو ن سمیت گر فتا ر کر لیا ۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف بھتہ مانگنے اور اغوا برائے تاوان کے تحت دہشت گردی ایکٹ کا مقدمہ درج کر لیا ہے اوکاڑہ کی تاجر برادری حاجی انوار خاں ،مذہبی رہنماء سید غنضفر شاہ ،قاری محمد عاشق،صدر ڈی یوجے عابد حسین مغل نے انجمن تاجران کے راہنما وں کے ہمراہ ڈسٹر کٹ پو لیس آفیسر اوکاڑہ بابر بخت قریشی اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کر نے کے لیے ان کے دفتر میں جا کر ان کو پھولو ں کے ہار پہنائے اور ان کو ملز مان کی گر فتاری پر شہر یو ں کی طرف سے خراج تحسین پیش کیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button