تازہ ترینعلاقائی

اسلحہ کے زور پر زیا دتی کا نشا نہ

اوکا ڑہ(نمائندہ خصوصی)آتشیں اسلحہ سے مسلح چا ر افر اد گن پو ائنٹ پر نو جو ا ن لڑ کی کو اٹھا کر اپنے گھر سے لے گئے جہا ں اسلحہ کے زور پر اسے بے آبر و کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نو احی قصبہ 39فو ر ایل کے رہا ئشی نذ ر کی نو جو ان بیٹی یا سمین کو آتشیں اسلحہ سے مسلح با رش علی اور ند یم اپنے دو نا معلو م سا تھیو ں کے ہمر اہ اُٹھا کر اپنے گھر لے گئے جہا ں ند یم نے اسلحہ کے زور پر اُسے زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈ الا جبکہ اُس کے سا تھی اسلحہ کے کر پہرہ دیتے رہے علا وہ ازیں نو احی قصبہ چا ہ اجو والا کے رہا ئشی عبد الجبا ر کی ہمشیر ہ شہنا ز بی بی سے اسلحہ سے مسلح سا جد اور شہز اد نے گن پو ائنٹ پر زیا دتی کی کو شش کی شو ر کی آواز سن کر اہل محلہ آگئے ملز م اسلحہ لہر اتے ہوئے فر ار ہو گئے پو لیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker