تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: عید کے دنوں میں 271ایمرجنسی کالز موصول ہوئیں .انچارج ریسکیو 1122چوہدری ظفر اقبال

اوکاڑہ(بیورورپورٹ+نمائندہ خصوصی+تحصیل رپورٹر) ڈی سی او سقراط امان رانا کی خصوصی ہدایت پر ریسکیو 1122اوکاڑہ نے عید الالضحیٰ کے ایام میں بہترین ایمرجنسی سروسز کی فراہمی کی قابل تقلید مثال قائم کی ۔ڈسٹرکٹ انچارج ریسکیو 1122چوہدری ظفر اقبال نے بتایا کہ عید کے دنوں میں 271ایمرجنسی کالز موصول ہوئیں ریسکیو 1122کے سٹاف نے ایمبو لینسز کے ذریعے 334متاثرین کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال پہنچایا ان ایام میں 139ٹریفک حادثات 96افرا د کو ابتدائی طبی اور 13مضروبوں جبکہ 5مقامات پر لگی آگ کو بجھانے کے لئے ریسکیو 1122نے اقدامات کئے انہوں نے کہا کہ ان تمام ریسکیو آپریشنز میں ریسکیورز نے 7منٹ سے کم وقت میں مطلوبہ ہدف تک پہنچ کر طبی امداد دینے کی اپنی روائیت بر قرار رکھی

یہ بھی پڑھیں  للیانی:نوازشریف کو وزیراعظم بننے پرمبارکباد پیش کرتے ہیں،ایم پی اے ندیم سیٹھی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker