تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: اتفاق واتحاد ، یک جہتی ، یگانگت سے مشکل حالات پر قابو پاتے ہوئے سماج دشمن عناصر کو شکت دیں گے . ضلعی امن کمیٹی

اوکاڑہ (بیورورپورٹ) ڈسٹر کٹ کو آ ر ڈ نیشن آ فیسر قیصر سلیم نے کہا ہے کہ اﷲ تعا لیٰ کے فضل و کر م سے ہم اپنے اتفا ق و اتحا د ، یک جہتی اور یگانگت سے مشکل حا لا ت پر قابو پا تے ہوئے سما ج دشمن عنا صر کو شکت دیں گے ۔ اتفا ق و اتحا د کی فضا کو مز ید پر وان چڑ ھا ئیں گے ۔ اﷲ تعالیٰ سے سید ھے راستہ پر چلنے کی تو قیق طلب کر تے ہوئے امت کے اتحا د کے لئے ہمیں اپنے اپنے دائر ہ کا ر میں کا م کر نا ہے ۔ تما م مکا تب فکر کے علما ء و مشا ئج ، انتظا میہ اور قا نو ن نا فذ کر نے والے اد ار ے متحد ہو کر امن کے لئے کو شا ں ہیں اور ہمیں اپنی کو ششوں کو نتیجہ خیز بنا نے کے لئے تما م وسا ئل کو بر و کا ر لا تا ہے تا کہ دہشت گر د ی کے عفر بت کو ہمیشہ کے لئے ختم کیا جا سکے ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے ضلعی امن کمیٹی کے اجلا س کی صدار ت کر تے ہوئے کیا اجلا س سے مو لا نا ظفر اﷲ قمر لکھو ی ، حا جی محمد احسا ن الحق ، علا مہ شبیر شیر ا زی ، صو فی محمد لطیف نقشبند ی ، اے ڈی سی شیخ فرید احمد، ڈی پی او محمد فیصل رانا نے بھی خطا ب کیا ۔ مقر ین نے امن کی اہمیت اور اس کو بر قر ار رکھنے کے لئے تجا و یز دیتے ہو ئے کہا کہ ممبر و محر اب کو امن کا پیغام عام کرنے کے لئے کر دار ادا کر نا ہے ۔ ہمیں ملکی تر قی و خو شحا لی اور پا کستا ن کی بہتر ی کے لئے مل کر اور متحد ہو کر کا م کر تا ہے تما م علما ء مشا ئج ، ذاکرین کو اعتدا ل پر معا شر ہ کے قیا م کے لئے عملی اقد اما ت کر نا ہیں ۔ ایسی با ت نہ کی جا ئے جس سے کی دل آ زاری ہو اور فتنہ کا اند یشہ پید ا ہو ۔ اہل بیتؓ اور حضو ر اکر مؐ کی محبت معما را اثا ثہ ہے ۔ ہمیں اپنی صفو ں میں اتحا د پید ا کر نا ہے دہشت گردو ں اور مجر مو ں کے خلا ف ہما ر ی جد وجہد مستقبل کو بچا نے کے لئے ہے ہمیں جہا ں بھی بگا ڑ نظر آ ئے اس کو سد ھا رنا ہے بر دا شت کے جذبہ کو پر وان چڑ ھا تا ہے اور معا شر ہ سے بر ائیو ں کے خاتمہ کے لئے بھی مل جل کر کا م کر تا ہے ڈی پی او فیصل رانا نے محر م الحر ام کے دور ان سیکیورٹی انتظا ما ت سے متعلق بریفنگ بھی دی *

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!