تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:ریجنل یونین آف جرنلسٹس ضلع اوکاڑہ کے انتخابات 2018،رائے امداد علی تبسم کھرل صدر،عمران زاہد کھوکھر جنرل سیکرٹری

اوکاڑہ (بیورورپورٹ ) ریجنل یونین آف جرنلسٹس ضلع اوکاڑہ کے انتخابات 2018،رائے امداد علی تبسم کھرل صدر،عمران زاہد کھوکھر جنرل سیکرٹری ، میاں خادم حسین کمیانہ چیئرمین اور ملک نیاز احمد جھکڑ سرپرست اعلیٰ منتخب تفصیلات کے مطابق پاکستان بھرکے علاقائی صحافیوں کی نمائندہ تنظیم ریجنل یونین آف جرنلسٹس اوکاڑہ کے انتخابات سال 2018 کے سلسلہ میں انتخابی اجلاس اوکاڑہ سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ میں منعقد ہو ا اجلا س میں ضلع بھر کے پریس کلبز کے عہدیداران نے شرکت کی ۔اجلاس میں عابد حسین مغل اور عرفان نوید غوری کی سربراہی میں7 رکنی الیکشن کمیٹی نے سال 2018کے لیے علاقائی صحافیوں کی ضلعی قیادت کے انتخابات کروائے ۔ انتخابات میں سرپرست اعلیٰ ملک نیاز احمد جھکڑ (شابھور) ،سرپرست ندیم اختر ثمن( راجووال)، میاں خادم حسین کمیانہ چیئرمین(رینالہ خورد) ،سینئر وائس چیئرمین چوہدری اظہر مقبول (حویلی لکھا) ،وائس چیئرمین محمد اصغر قادری( چوچک) ، وائس چیئرمین شمس الحق(حویلی لکھا) ،صدررائے امداد علی تبسم کھرل (ستگھرہ)،سینئر نائب صدر عامر زمان سندھو (اوکاڑہ ) نائب صدر ظفر اقبال چوہدری (حجرہ شاہ مقیم)، نائب صدر علی خاں (بصیر پور) ، نائب صدرچوہدری احمرسعید (شیرگڑھ) ،نائب صدرملک عطاء محمد موہل (اوکاڑہ کینٹ)، جنرل سیکرٹری عمران زاہد کھوکھر(شیر گڑھ) ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سہیل اعجاز چوہدری (اوکاڑہ )جوائنٹ سیکرٹری رانا محمد افضل (دیپالپور)،جوائنٹ سیکرٹری اختر وٹو (منڈی احمد آباد )، جوائنٹ سیکرٹری مرزا محمدبلال صابر(صدر گوگیرہ) ،جوائنٹ سیکرٹری ، سیکرٹری اطلاعات و سوشل میڈیا مدثر اعجاز کلاسن (نول پلاٹ) ، فنانس سیکرٹری ریاض شاہ( ہیڈ سلمانکی ) منتخب ہوئے ضلع بھر کے صحافیوں نے منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی ہے *

یہ بھی پڑھیں  قصور کے نواح میں سابقہ دشمنی کی بناء پردو افراد کوفائرنگ کرکے موت کے گھات اتاردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker