تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: ریجنل یونین آف جرنلسٹس اوکاڑہ کا اجلاس، بلدیاتی الیکشن میں منتخب ہونے والوں صحافیو ں ودیگر کو مبارکباد

اوکاڑہ ( بیورورپورٹ) ریجنل یونین آف جرنلسٹس اوکاڑہ کا اجلاس ، بلدیاتی الیکشن میں منتخب ہونے والوں صحافیو ں اور دیگر کو مبارکباد تفصیلات کے مطابق ریجنل یونین آف جرنلسٹس تحصیل اوکاڑہ کا اجلاس زیر صدارت رائے امداد علی تبسم کھرل منعقد ہو ا جس میں بلدیاتی الیکشن میں کامیاب ہو نے والے سینئر صحافیو ں جس میں عرفان نوید غوری ، چوہدری سجاد حسین ، عبا س علی جٹ ، چوہدری محمد امین کمبوہ ،عبد الحمید جج، ارشد جاوید ،شعیب قادر وٹو دیگر میں مرزا ذوالفقار علی ایڈووکیٹ ، سید ضیاء عبا س شاہ ، محمد شفیق کمبوہ ، ریحان علی چوہدری ایڈووکیٹ ، اکبر علی خاں ، چوہدری منیب الحق ،چوہدری مقصود گجر ایڈووکیٹ، منظور علی سپرا ، شاہد اقبال ایڈووکیٹ ، نومنتخب چیئرمین عمار اجمل چوہدری ، رائے محمد شفیع کھرل ، چوہدری اعجاز حسین ، چوہدری جاوید ، نور نبی ایڈووکیٹ ودیگر کو منتخب ہو نے پر مبارکباد پیش کی ہے*

یہ بھی پڑھیں  عالمی ثالثی عدالت میں کشن گنگا بھارت کا قرار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker