تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑا : ریجنل یونین آف جر نلسٹس اور ڈسٹر کٹ یونین آف جر نلسٹس کا مشترکہ تعزیتی اجلاس

اوکاڑا ( بیورورپورٹ)ریجنل یونین آف جر نلسٹس اور ڈسٹر کٹ یونین آف جر نلسٹس کا مشترکہ تعزیتی اجلاس ،پارلیمانی سیکرٹری محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں محمد منیر ،سابق صوبائی وزیر محمد اشرف خان سوہنا ،مسلم لیگی رہنما فیاض ظفر چوہدری ،کونسلر اکبر علی خان ،محکمہ سوشل ویلفیئر کے افسران محمد عارف جج ،اشتیاق احمد خان اور دیگر کاصدر سٹی پر یس کلب اوکاڑا محمد مظہر رشید چوہدری کے چاچا کی وفات پر اظہار تعزیت تفصیلات کے مطابق ریجنل یونین آف جر نلسٹس اوکاڑا اور ڈسٹر کٹ یونین آف جر نلسٹس اوکاڑا کا مشترکہ تعزیتی اجلاس زیر صدارت محمد اشفاق چوہدری اور رائے خالد سرورکھرل منعقد ہو ا اجلاس میں صوبائی جنرل سیکرٹری آر یو جے پنجاب عابد حسین مغل نے خصوصی طور پر شرکت کی اجلاس میں اوکاڑا سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑاکے صدر محمد مظہر رشید چوہدری کے چاچا کی وفات پر تمام عہدیداران نے محمد مظہر رشید چوہدری سے تعزیت کا اظہار کیا اور محروم کے لیے دعا مغفرت کی *

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button