تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : دوسرے مرحلے میں ضلع اوکاڑہ میں 25اپریل سے خانہ ومردم شماری کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے

اوکاڑہ( بیورورپورٹ)وفاقی ادارہ شماریات کے تحت مسلح افواج کے تعاون سے چھٹی خانہ ومردم شماری کے دوسرے مرحلے میں ضلع اوکاڑہ میں 25 اپریل سے خانہ ومردم شماری کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے جسکی موثر نگرانی کے لیے ضلع اور تحصیل کی سطح پر کنٹرول روم قائم کر دیے گئے ہیں اگر کسی علاقہ میں مردم شماری ٹیموں پر مشتمل سرکاری اہلکار اور فوجی جوان نہ پہنچ پائیں تو اس بابت اطلاع برائے اصلاح احوال متعلقہ کنٹرول روم کو دی جائے تاکہ مردم شماری کے قومی فریضہ کو بطریق احسن سرانجام دیا جاسکے ۔ضلعی کنٹرول روم 0449200019،0449200186 کنٹرول روم اوکاڑہ کینٹ 0442880122 تحصیل کنٹرول روم اوکاڑہ 0449200252،0449200249 تحصیل کنٹرول روم دیپالپور0444540425 تحصیل کنٹرول روم رینالہ خورد 0442636089*

یہ بھی پڑھیں  دعا کیجئے خلوص نیت سے!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker