تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : ڈکیتی اور چو ر ی کی نو مختلف وارداتو ں میں شہر ی لا کھو ں روپے مالیت کی گا ڑ ی ، موٹر سائیکل ، مو با ئل فو نز اور نقد ی وغیر ہ سے محر وم ہو گئے

اوکاڑہ(بیورورپورٹ )ڈکیتی اور چو ر ی کی نو مختلف وارداتو ں میں شہر ی لا کھو ں روپے مالیت کی گا ڑ ی ، موٹر سائیکل ، مو با ئل فو نز اور نقد ی وغیر ہ سے محر وم ہو گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق پیپلز کا لو نی اوکاڑہ کے رہائشی تنو یر اکبر ایڈ وو کیٹ اپنے بھا ئی یا سر اکبر کی مو با ئل سنٹر دوکان میں بیٹھے ہو ئے تھے کہ اچا نک آتشیں اسلحہ سے مسلح تین نا معلو م ڈ اکو اند ر داخل ہو ئے اور گن پوائنٹ پر 10 عد د مو با ئل فو ن اور 26 ہز ا ر روپے نقد ی چھین کر فرا ر ہو گئے ۔ دوسر ی واردات میں نو احی قصبہ 22جیڈ ی کا رہائشی غلا م دستگیر اپنی والد ہ کے ہمر اہ مو ٹر سائیکل پر سو ار ہو کر واپس گھر جا رہے تھے کہ اچا نک راستے میں پل بر سا تی کے قر یب آتشیں اسلحہ سے مسلح دو نا معلو م ڈا کو ؤ ں نے اسلحہ کے زور پر روکا اور گن پوائنٹ پر اُن سے 3 عد د مو با ئل فو ن اور 18 ہز ا ر روپے نقد ی چھین کر فر ار ہو گئے ۔ تیسر ی واردات میں نو احی قصبہ مڑ ھا شر یف کا رہائشی اﷲ بخش اپنی مو ٹر سائیکل نمبر او کے کے 1514 پر سوار ہو کر جا ر ہا تھا کہ اچا نک راستے میں آ تشیں اسلحہ سے مسلح تین نا معلو م ڈا کو ؤ ں نے اسلحہ کے زور پر روکا اور گن پوائنٹ پر اُس سے 25500روپے نقد ی چھین لئے مز احمت کر نے پر ڈا کو ؤ ں نے فا ئر نگ کر دی فا ئر لگنے سے کھیتوں میں کا م کر نے والا زمیند ار جلا ل دین ولد غلا م محمد شد ید زخمی ہو گیا ملز ما ن فا ئر نگ کر تے ہوئے فر ار ہو گئے ۔ چوتھی واردات میں نواحی قصبہ لد ھیو ال کے رہائشی منظو ر احمد نے اپنی موٹر سائیکل نمبر بی این ایم 8756 سبز ی منڈ ی کے با ہر کھڑ ی کی جسے نا معلو م چو ر چرا کر لے گئے ۔ پا نچویں واردات میں ن ڈسٹر کٹ آفیسر فا رسٹ اوکاڑہ کے گھر سے نا معلو م چو ر تا لے توڑ کر 6 لا کھ 55 ہز ا ر روپے مالیت کے پر ائز با نڈ چر ا کر لے گئے ۔ چھٹی واردات میں نو احی قصبہ 38 جیڈ ی کے رہائشی محمد شکیل اشر ف نے اپنی پیجارو گاڑی نمبر آئی ڈی جی 3913 گھر کے با ہر کھڑ ی کی جسے نا معلو م چو ر چر ا کر لے گئے ۔ سا تویں واردات میں نو احی قصبہ 6 فو ر ایل کی رہائشی شبا نہ سلیم کے گھر سے محمد اکر م ، محمد عد یل ، انو ر الحق ، فو زیہ بی بی ۔ مقد س بی بی اور پر وین بی بی 3لا کھ روپے مالیت کا گھر یلو سا ما ن چر ا کر لے گئے ۔ آٹھو یں واردات میں نواحی قصبہ قلعہ سو ند ھا سنگھ کے رہائشی اختر علی کی دوکا ن سے اما نت علی ولد نذ ر محمد وغیر ہ با ر دانہ مالیتی 7 لا کھ روپے چرا کر لے گئے ۔ نو یں واردات میں مچلز فر وٹ فا رم کے با ہر سے نا معلو م چو ر 1لا کھ 36 ہز ا ر روپے مالیت کی تا ر بجلی چر ا کر لے گئے *

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم کے کزن طارق شفیع سے جے آئی ٹی کی تفتیش مکمل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker