تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:ڈکیتی،چوری کی آ ٹھ مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کے طلا ئی زیورات،موٹرسائیکلوں،موبا ئل فون،نقدی وغیرہ سے محروم ہوگئے

اوکاڑہ ( بیورورپورٹ) ڈکیتی اور چو ر ی کی آ ٹھ مختلف وارداتوں میں شہر ی لا کھو ں روپے مالیت کے طلا ئی زیورات ، موٹر سائیکلو ں ، مو با ئل فون اور نقد ی وغیر ہ سے محر وم ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق نو احی قصبہ 38 فو را یل کے رہائشی ظہو ر اسلم اپنی بیو ی اور سا س کے ہمر اہ موٹر سائیکل نمبر او کے کے 9389 پر سوا ر ہو کر اوکاڑہ شہر سے واپس گھر جا رہے تھے کہ اچا نک راستے میں قصبہ 20 فو رایل کے قر یب آ تشیں اسلحہ سے مسلح سا ت ڈا کو ؤ ں نے اسلحہ کے زور پر روکا اور گن پوائنٹ پر اُن سے 15 ہز ار روپے نقد ی ، مو با ئل فو ن اور موٹر سائیکل چھین کر فرا ر ہو گئے ۔ دوسر ی واردات میں نو احی قصبہ سچا ن والا کے رہائشی حا جی ریا ض اپنے سا تھیو ں قا سم وغیر ہ کے ہمرا ہ کا ر میں سو ار ہو کر جا رہے تھے کہ اچا نک راستے میں میں قصبہ 42 تھر ی آ ر کے قر یب آتشیں اسلحہ سے مسلح چا ر ڈ اکو ؤ ں نے اسلحہ کے زور پر روکا اور گن پوائنٹ پر اُ ن سے 35500 روپے نقد ی اور 3 عد د مو با ئل فو ن چھین کر فرا ر ہو گئے ۔ تیسر ی واردات میں ظفر کا لو نی اوکاڑہ کا رہائشی ند یم احمد موٹر سائیکل پر سوا ر ہو کر با زار سے واپس گھر آ رہا تھا کہ اچا نک گھر کے قر یب آتشیں اسلحہ سے مسلح تین ڈا کو ؤ ں نے اسلحہ کے زور پر روکا اور گن پوائنٹ پر اُس سے 55 ہزار روپے نقد ی ، موبائل فو ن اور دیگر سا ما ن چھین کر فرا ر ہو گئے ۔ چوتھی واردات میں نو احی قصبہ صدر گو گیر ہ کے رہائشی شعیب منظو ر کے گھر سے اُس کا ملا ز م ضیا ء فرید ولد ارشا د حسین لا کھوں روپے مالیت کے 6 تو لے طلا ئی زیورات چر ا کر فر ار ہو گیا ۔ پا نچو یں واردات میں صمد ہ پور ہ اوکاڑہ کے رہائشی محمد اشرف نے اپنی موٹر سائیکل نمبر او کے ایل 6197 فیملی پا رک کے با ہر کھڑ ی کی جسے نا معلو م چو ر چر ا کر لے گئے ۔ چھٹی واردات میں نو احی قصبہ 46 ڈی کے رہائشی محمد امین کے گھر سے کا شف اور بو ٹا لا کھوں روپے مالیت کے طلا ئی زیور ات اور 30 ہزار روپے نقد ی چر ا کر لے گئے ۔ ساتویں واردات میں نو احی قصبہ 37 ٹوآ ر اے کے رہائشی مہر دین کے رقبہ سے نا معلو م چو ر ٹر انسفا رمزبجلی چر ا کر لے گئے ۔ آٹھو یں واردات میں نو احی قصبہ 27 فورایل کے رہائشی محمد رمضا ن طا ہر کے خا لد ٹا ؤ ن میں واقع ٹا ور ولڈ کا ل سے نا معلو م چو ر 2 لا کھ 25 ہزا ر روپے مالیت کا ساما ن چر ا کر لے گئے پولیس نے مقدما ت درج کر لئے ہیں *

یہ بھی پڑھیں  بلوکی اور گردو نواح کے سینکڑوں غریب کسانوں کا بلوکی پل کو بند کر کے کئی گھنٹے تک احتجاج کیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker