تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ :ضلع اوکاڑہ میں SPU کے کانسٹیبلوں کی بھرتی کے حوالے سے دوڑکا مرحلہ شروع

اوکاڑہ(محمد مظہررشید چودھری سے)ضلع اوکاڑہ میں SPU کے کانسٹیبلوں کی بھرتی کے حوالے سے دوڑکا مرحلہ شروع ہو گیا ہے جو کہ آج مکمل کر لیا جائے گا دوڑکی نگرانی ڈی پی او اوکاڑہ حسن اسد علوی اور ایس ایس پی RIB شیخوپورہ رینج محمد الطاف نے کی اس موقع پر اے ایس پی دیپالپور نوشیرواں علی اور ڈی ایس پی صدر سرکل ضیاء الحق بھی موجود تھے ااس موقع پر ڈی پی او اوکاڑہ حسن اسد علوی نے کہا کہ حکومت پنجاب اور انسپکٹرجنر ل آف پولیس پنجاب کے احکامات کے مطابق بھرتی کا عمل مکمل طورپر شفاف ہوگااس حوالے سے میرٹ کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گاسفارش کو کسی صورت بھی قبول نہیں کیا جائے گااس دوران دوڑ والی جگہ پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے جبکہ محکمہ ہیلتھ اور ریسیکو1122کی ایمبولینس بھی موجود تھیں*

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button