تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : اکبر روڈ سچان والا کے قریب فصلوں سے نا معلوم نوجوان کی گلی سڑی نعش برآمد نعش

اوکاڑہ( بیورورپورٹ) اکبر روڈ سچان والا کے قریب فصلوں سے نا معلوم نوجوان کی گلی سڑی نعش برآمد نعش کے دونوں ہاتھ پاؤن رسیوں سے جکڑے ہوئے ہیں جبکہ اس کو آوارہ کتوں اور جانوروں نے بری طرح سے نوچ ڈالا ہے مقامی رہائشی افراد کے مطابق یہ نا معلوم نوجوان کی نعش تین روز سے اسی علاقہ میں پڑی ہے لیکن مقامی پولیس نے کوئی کاروائی نہیں کی نعش سے اٹھنے والی بد بو اور تعفن سے مقامی رہائشی افراد کا سانس لینا بھی دشوار ہو چکا ہے مقامی افراد اس حوالے میڈیا کو اطلاع کی جنہوں نے مقامی پولیس کو آگاہ کیا جس پر انچارج انویسٹی گیشن رانا عمران نے فوری کاروائی کرتے ہوئے نعش کو ہسپتال منتقل کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہے *

یہ بھی پڑھیں  پشاور: ڈی ایس پی کے بھتیجے کی شادی میں کھل کرقانون شکنی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker