تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : شاہبھور پر یس کلب کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف وفاداری

اوکاڑہ ( بیورورپورٹ) شاہبھور پر یس کلب کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف وفاداری ، سیاسی سماجی اور صحا فتی شخصیات کی شرکت ،تفصیلات کے مطابق شاہبھور پر یس کلب کے نومنتخب عہدیداران کی حلف وفاداری تقریب منعقد ہوئی جس میں مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی محمد عارف چوہدری ، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری سجاد الحسن، ریجنل یو نین آف جرنلسٹس پنجاب کے سینئر نائب صدر سجاد حسین کھرل ، جنرل سیکرٹری عابد حسین مغل ،،چیئر مین اوکاڑہ پریس کلب منیر چوہدری،سابق صدر اوکاڑہ پریس کلب شہبازساجد،صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑہ چوہدری اسلم جاوید ،جنرل سیکر ٹری انجمن مزارعین پنجاب مہر عبد الستار ،مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری ریاض الحق جج ، پا کستان تحریک انصاف کے راہنما ملک علی رضا جھکڑ ،ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس اوکاڑہ کے چیئرمین صابر مغل ،سابق صدر بار مقبول احمد شاکر ،جنرل سیکر ٹری پی ایس ایف پنجاب آصف خاں بلوچ ، ڈویژنل صدر پی وائی او طاہر عباس سندھو،ڈویژنل صدر کسان بورڈ چوہدری شوکت ایڈووکیٹ ،مقامی رہنما میجر (ر)محمد عالم ، مہر جاوید نورنگ ، راجہ امتیاز ، تحصیل صدر آر یوجے رائے امداد علی تبسم کھرل ، اوکاڑہ سٹی پر یس کلب ( رجسٹرڈ) اوکاڑہ کے جنرل سیکرٹری محمد شفیق بھٹی ، اوکاڑہ کینٹ پر یس کلب کے سینئر نائب صدر محمد اشرف تھہیم، صدر راجوال پر یس کلب سردار آصف جاوید ، صدر ہیڈ سلمانکی پر یس کلب شاہد سعید وٹو ،طارق مجید مغل، جمیل اشرف چوہان ،راؤ حسن اختر ، حاجی رمضان خاں ودیگر نے شرکت کی ۔ نومنتخب عہدیداران جن میں چیئرمین ملک نیاز جھکڑ ، وائس چیئرمین جاوید اقبال ، صدر نشاء اللہ ، جنرل سیکر ٹری رانا سلیم اختر ، میاں محمد جمال
،دلمیر خاں ، فیاض پٹھان ، اشتیاق احمد ، رانا محمد عمران ، ثا قب بلو چ سے ریجنل یونین آ ف جر نلسٹس پنجاب کے جنرل سیکرٹری عابد حسین مغل، سابق صدر اوکاڑہ پریس کلب شہبازساجدنے حلف لیا ۔ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے عابد حسین مغل نے کہاکہ علاقائی پریس کلبز کے مسائل پر صوبائی حکومت توجہ دے تاکہ علاقائی صحا فی اپنی خدمات بہتر طر یقہ سے سر انجام دے سکیں، علاقائی صحا فیو ں کے مسائل کو حل کر نے کے لیے آر یوجے پا کستان کی سب سے بڑی صحا فتی تحریک چلانے جا رہی ہے *

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker