تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: سردار محمد لطیف کھوسہ ایڈوکیٹ14مئی کو گیارہ بجے ڈسٹرکٹ بارمیں وکلاء برادری سے خطاب کریں گے

اوکاڑہ(بیورورپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٹر ر معروف قانون دان سردار محمد لطیف کھوسہ ایڈوکیٹ14مئی کو گیارہ بجے اوکاڑہ ڈسٹرکٹ بارکونسل میں وکلاء برادری سے خطاب کریں گے اور 4 \4Lملٹری فارم میں پیپلز پارٹی کے رہنماء مہر عبدالستار کی گرفتاری کے خلاف اوراظہارِیکجہتی کے لیے اُنکے گھربھی جائیں گے اور بعد ازاں پی پی پی کے ضلعی صدر چوہدری سجاد الحسن کی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس اور کارکنوں کے اِجلاس کی صدارت بھی کریں گے یہ با ت پی ایس ایف پنجاب کے جنرل سیکرٹری محمد آصف خان بلوچ نے صحافیوں کو بتا ئی *

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button