تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: نیم پاگل اور جنونی نوجوان نے اپنے حقیقی بڑے بھائی کو ہتھوڑے کے وار کرکے قتل کردیا

اوکاڑہ(بیورورپورٹ،تحصیل رپورٹر) نیم پاگل اور جنونی نوجوان نے اپنے حقیقی بڑے بھائی کو ہتھوڑے کے وار کرکے قتل کردیا مقتول اپنے بستر پر سو رہا تھا تفصیلات کے مطابق ڈی بلاک اوکاڑہ کا رہائشی نوجوان زوہیب اپنے گھر سویا ہواتھا کہ اس کے چھوٹے بھائی حسنین نے اس کے سر پر ہتھوڑے کے پے در پے وار کرکے اسے قتل کردیا اپنے خون آلود کپڑوں میں ہی وہ گھر سے باہر آیا تو اس کے چچا اعجاز نے اسے قابو کرکے پوچھ گچھ کی جب اسے زوہیب کے مرنے کا علم ہوا تو اس نے فوری پولیس تھانہ اے ڈویژن کو اطلاع کردی پولیس نے نیم پاگل و جنونی حسنین کو حراست میں لیکر نعش پورسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دی ملزم کے بارے بتایا جاتا ہے کہ اس کا ذہنی توازن درست نہ ہے*

یہ بھی پڑھیں  مچھ :ٹرک اور ٹینکر میں تصادم 2افراد شدید زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker