تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : سینئر صحافی حافظ حسنین رضا ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑہ کے میڈیا ایڈوائرز مقرر

اوکاڑہ(محمدمظہررشید چودھری سے)سینئر صحافی حافظ حسنین رضا ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑہ کے میڈیا ایڈوائرز مقرر، نوٹیفکیشن جاری۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اوکاڑہ نے سینئر صحافی حافظ حسنین رضا کو میڈیا ایڈوائرز مقرر کردیا ہے۔صدر ڈسٹرکٹ بار مرزا ذوالفقار علی ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری چوہدری احسان ربیرہ کھرل ایڈووکیٹ نے سینئر صحافی حافظ حسنین رضا کو اپنے دفتر میں نوٹیفکیشن دیا اس موقع پر سٹی پریس کلب کے جنرل سیکرٹری تسکین کمبوہ،جوائنٹ سیکرٹری عبداللہ سرور بھی موجود تھے  ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کے جنرل سیکرٹری سینئر صحافی عابد حسین مغل و دیگر نے حافظ حسنین رضا کومبارک باد دی٭

یہ بھی پڑھیں  سیالکوٹ:گھریلو جھگٹرے سے تنگ آکر نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کرلیا

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker