تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: سینئر صحافی مرزا محمد ارشد فریدی کی وفات پر قرآن خوانی،ڈسٹرکٹ آنفارمیشن آفیسر خورشید جیلانی سمیت ضلع بھر کے سینئر صحافیو ں کی شرکت

اوکاڑہ(بیورورپورٹ)سینئر صحافی مرزا محمد ارشد فریدی کی وفات پر قرآن خوانی ،شرکاء نے مرزا محمد ارشد فرید ی کی صحافتی خدمات کو خر اج تحسین پیش کیا ،ڈسٹرکٹ آنفارمیشن آفیسر خورشید جیلانی سمیت ضلع بھر کے سینئر صحافیو ں کی شرکت تفصیلات کے مطابق ڈسٹر کٹ یونین آف جرنلسٹس اوکاڑہ اور شاہ مقیم پر یس کلب کے صدر مرزا محمد ارشد فریدی کی وفات پر ان کو خراج تحسین پیش کر نے کے لیے اوکاڑہ سٹی پر یس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ میں قرآن خوانی کی گئی جس میں ڈسٹر کٹ انفارمیشن آفیسر خورشید جیلانی ، جنرل سیکرٹری ریجنل یونین آف جر نلسٹس پنجاب عابد حسین مغل ، بابائے صحافت منیر چوہدری ،ڈویژنل نائب صدرآر یوجے نیاز جھکڑ ،جنرل سیکرٹری عرفان نوید غوری ، سرپرست اعلیٰ ڈی یو جے محمد اشفاق چوہدری ، سرپرست اعلیٰ رینالہ پر یس کلب اعجاز طاہر قادری ، میاں خادم حسین کمیانہ ،رائے امداد علی تبسم کھرل ،چوہدری سجاد حسین ، میاں کاشف وٹو، محمد مظہر رشید چوہدری،حافظ عتیق الرحمن ، محمد شفیق بھٹی ، احتشام جمیل شامی ،طارق مجید مغل سمیت صحافیو ں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،اس موقع پر شرکاء نے مرزا محمد ارشد فریدی کی شعبہ صحافت کے لیے خدمات کو خر اج تحسین پیش کیا اور ان کے پر امن صحافتی سفر کواسلام پیش کیا گیا ، شرکاء نے مرحوم کی مغعفرت کے لیے دعا بھی کی *

یہ بھی پڑھیں  چکدرہ:آدم خورچوہوں نے صوبائی دارالحکومت پشاور کی طرح تحصیل آدینزئی دیر لوئر میں بھی شہریون کوکاٹناشروع کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker