تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : ڈکیتی اور چوری کی سات مختلف وارداتیں

اوکاڑہ (نمائندہ خصوصی) ڈ کیتی اور چو ر ی کی سات مختلف وارداتو ن میں شہر ی مو ٹر سا ئیکلو ں ، فر نیچر اور نقد ی وغیر ہ سے محر و م ہو گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق گو ر نمنٹ ہا ؤ سنگ سکیم کے رہا ئشی محمد اما ن اﷲ سے آ تشیں اسلحہ سے مسلح دو نا معلو م ڈ اکو گن پو ائنٹ پر 22ہز ار روپے نقد ی اور مو ٹر سا ئیکل نمبر ایس ایل ایم 265چھین کر فر ار ہو گئے ۔ دو سر ی واردات میں ہا ؤ سنگ سکیم کے رہا ئشی نذ یر احمد کے گھر سے نا معلو م چو ر مو ٹر سائیکل نمبر ایس ایل ایل 9033چر ا کر لے گئے ۔ تیسر ی واردات میں مو ضع اکبر کے رہا ئشی بشیر احمد کے گھر سے مظہر علی ، اعظم علی ، مٹھو اور نز اکت طلا ئی زیورا ت اور نقد ی وغیر ہ چر ا کر لے گئے ۔ چو تھی واردات میں چمڑ ا منڈ ی اوکاڑہ کے رہا ئشی چو ہد ر ی عبد المنا ن کے گھر سے اُ س کا ملا زم رانا غلا م فر ید طلا ئی زیور ات ، مو با ئل فو ن اور نقد ی وغیر ہ چر ا کر فر ار ہو گیا ۔ پا نچو یں واردات میں نو احی قصبہ 6فو ر ایل کے رہا ئشی محمد اشر ف کی جیب سے
نا معلو م چو ر 30ہز ار روپے نقد ی چر ا کر لے گئے ۔ چھٹی واردات میں نو احی قصبہ بو نگہ حیا ت کی رہا ئشی نو ر ا ں بی بی بیو ہ محمد اسلم کے گھر سے میا ں خا ں ولد محمد یا ر 26ہز ار روپے نقد ی چر ا کر فر ار ہو گیا ۔ سا تو یں واردا ت میں ریلو ے روڈ حو یلی کے رہا ئشی محمد آ صف اقبا ل کی دو کا ن سے محمد صابر ، شا کر ، عا مر ، محمد امیر اور خضر 2لا کھ 50ہز ار روپے
ما لیت کا فر نیچر چر ا کر لے گئے پو لیس نے مقدما ت در ج کر لئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  جب باپ مر جاتا ہے تو سب اجنبی کیوں ہو جاتے ہیں؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker