پاکستانتازہ ترین

اوکاڑہ:پاک نیوزلائیو کے بیوروچیف کی چچازاد بہن کاانتقال

اوکاڑہ(نمائندہ خصوصی) پاک نیوز لائیو کے بیوروچیف اور سینئر صحافی سابق صدرپریس کلب اوکاڑہ شہباز ساجد کی چچا زاد بہن کے انتقال پر چیئر مین پریس کلب میاں محمد منیر،سینئر صحافی اسلم پراچہ ،ذوالفقار اٹھوال،محمد مظہر رشیدسماجی کارکن و ممبر ایگزیکٹو کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بارمس صائمہ رشید ایڈووکیٹ ،سابق صدر بار صغیر احمد ہارنی ایڈووکیٹ ،چوہدری عبدالرشید گوگیروی ایڈووکیٹ نے تعزیت کااظہار کیا ہے اور مرحومہ کی مغفرت اوربلند درجات کے لیے دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں  جھنگ:یونین کونسل 89کا سیکرٹری برتھ سرٹیفیکیٹ کے دو سو روپے وصول کرنے لگا،عوام کا اعلیٰ حکام کاورائی کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker