تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ :شیرگڑھ ، دو موٹر سائیکلوں میں تصادم بہن بھا ئی جاں بحق ہو گئے

اوکاڑہ (بیورورپورٹ) دو موٹر سا ئیکلوں میں تصا د م بہن بھا ئی جا ں بحق ہو گئے بتا یا گیا ہے کہ تھا نہ شیر گڑ ھ کے علا قے میں دو تیز رفتار موٹر سائیکلیں آ منے سا منے ٹکڑا گئیں جس کے نتیجے میں محمد ارشد ولد محمد فضل اور اُس کی بہن پر وین بی بی شد ید زخمی ہو نے کے باعث جاں بحق ہو گئیں دونو ں بہن بھا ئیوں کی لا شیں گھر پہنچیں تو اہل علا قہ سو گوار ہو گئے مر نے والو ں کے گھر میں صف ما تم بچھ گئی *

یہ بھی پڑھیں  پانچ مسلح افراد نے کلہاڑی اورڈنڈوں سے وارکرکے محنت کش دوبھائیوں کوشدید زخمی کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker