تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ :ضلع میں اب تک 5ہزا ر 394کرونا کے ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں جن میں سے395 پا زیٹو کیسز ہوئے ہیں 3 2 مریض زیر علاج ہیں ۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ

اوکاڑہ(محمد مظہررشید چودھری سے ) ترجمان ضلعی انتظامیہ برائے انسداد کرونا خو رشید جیلانی نے کہا ہے کہ ضلع میں اب تک 5ہزا ر 394کرونا کے ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں جن میں سے395 پا زیٹو کیسز ہوئے ہیں 3 2 مریض زیر علاج ہیں جبکہ با قی تمام مریض صحت یاب ہوئے ہیں اب موجو د ہ صورت حا ل میں ضلع میں انسداد کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے قائمقام ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی کی قیا دت میں تمام اقدامات کئے جا رہے ہیں ضلع میں اس وقت کرونا کے 23 مریض ہیں جو کہ اپنے اپنے گھروں میں آیسو لیشن میں ہیں یہ مریض خطرے سے با ہر ہیں اور ان کا علاج جا ری ہے ۔ محکمہ صحت کی متعلقہ ٹیمیں ماہر ڈاکٹر ز کی زیر نگرانی ان کا علاج جاری رکھے ہو ئے ہیں ترجمان نے کہا ہے کہ انسداد کرونا ایس اوپیز پر عمل درآمد کر کے نہ صرف ہم خو د کرونا سے بچ سکتے ہیں بلکہ اپنے اردگرد کے لو گوں کو بھی اس سے محفوظ رکھ سکتے ہیں ہر شخص گھر سے با ہر نکلتے وقت ماسک پہنے ۔ با ربا ر ہا تھوں کو صابن سے دھویا جائے اور سماجی فاصلہ کے اصول کو اپنا کرہی ہم اس مرض کو کم سے کم سطح پر رکھ سکتے ہیں ٭

یہ بھی پڑھیں  پشین:عوام کو درپیش مسائل کو جڑ سے اکھاڑنا ہے،سید مطیع اللہ

یہ بھی پڑھیے :

108 Comments

  1. Excellent goods from you, man. I have understand your stuff previous to and you are just too excellent.
    I actually like what you have acquired here, certainly like what
    you’re saying and the way in which you say it. You make it enjoyable and you still take care of to keep it sensible.

    I can not wait to read much more from you. This is actually a great website.

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker