
اوکاڑہ (محمد مظہررشید چودھری سے ) آرمی پبلک سکول پشاورکے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کی تقریب میں گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی سکول کی سینئر ٹیچر نیرہ سلطانہ اور طالبات کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ )محمد طاہر امین ،سماجی شخصیت قمر عباس مغل کی جانب سے پچاس ہزار روپے نقددے رہے ہیں،اس موقع پر ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر خورشید جیلانی ، مولاناظفر اللہ قمر لکھوی، محمد مظہررشید چودھری ، عابد حسین مغل بھی موجود ہیں ٭