تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : جنو بی اوکاڑہ کے لا کھو ں عو ام بنیا د ی سہو لتوں سے محر وم

اوکاڑہ (بیورورپورٹ ) جنو بی اوکاڑہ کے لا کھو ں عو ام بنیا د ی سہو لتوں سے محر وم اند رون بستیو ں کی ٹو ٹی پھوٹی سٹر کیں ، کھلے مین ہو ل ، سیوریج کی بند ش ، پینے کے صا ف پا نی کا حصو ل جیسے مسائل ضلعی انتظا میہ کی تو جہ کے طلب گا ر بنے ہوئے ہیں عو امی حلقو ں نے ایڈیشنل ڈسرکٹ کلکٹر وایڈمنسٹریٹرتحصیل کونسل سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ جنو بی اوکاڑہ میں واقع بستیوں کی اند رونی گلیو ں اور سٹر کو ں کا معا ئنہ کر یں اور عوام کو در پیش بنیا د ی سہولتوں کی فراہمی کے لئے اقدا ما ت کر یں اوکاڑہ شہر کو دوحصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے لا کھو ں افر اد پر مشتمل جنوبی حصہ کی بستیا ں کو ٹ لیا قت حیات ، اے کا لو نی ، گارڈن ٹاؤن ، چمڑہ منڈ ی ، بشا ر ت پا ر ک ، روف آ با د ، با جو ہ کا لو نی ، وزیر کا لو نی ، پیپلز کالو نی ، غا زی آ با د جیسی درجنو ں بستیوں کے رہائشی ضلعی انتظا میہ کی عد م تو جہ سے بنیا دی سہو لیات سے محر وم ہو چکے ہیں اِن بستیو ں کی اند رونی سٹر کو ں و گلیو ں کی حا لت زار سے ایسا دیکھا ئی دیتا ہے کہ اِن بستیوں میں کئی دہا ئیو ں سے تر قیا تی کا م ہو ئے ہی نہیں ہیں ٹو ٹی پھوٹی سٹر کیں کھلے مین ہول اور سیو ریج کی معمو ل کی بندش ،پینے کے صا ف پا نی کے حصول کا فقدان اور یہاں کے رہائشیوں سے سو تیلا پن جیسا سلو ک کیا جا رہا ہے ایک طر ف وسطی شہر میں سہولتوں کی فراہمی کے لئے انتظا میہ نے دن رات ایک کر رکھا ہے ٹی ایم اے کا عملہ شہر کی صفا ئی ستھر ائی کے لئے ہمہ وقت مصر وف دکھا ئی دے رہا ہے تو دوسر ی طر ف جنوبی اوکاڑہ ہے جہا ں نہ تو ٹی ایم اے کی طر ف سے صفا ئی ستھر ائی کا کو ئی معقو ل انتظا م کیا گیا ہے سیو ریج کی بند ش پر عو ام ٹی ایم اے افسر ان کو گزار شات پیش کر کے تھک رہا کر چند ہ جمع کر کے پر ائیو یٹ سو یپر وں سے سیو ریج کی بحا لی کر اتے ہیں کثیر بستیوں کی اند رونی گلیا ں اور سٹرکیں اِس طر ح ٹو ٹ پھوٹ کا شکا ر ہو چکی ہیں کہ جہا ں سے گز رنا مشکل کا م بن چکا ہے بعض گلیو ں میں تو کھڈے نظر آ تے ہیں وسطی شہر میں عوام کو پینے کے صا ف پا نی کی فر اہمی کے لئے درجن بھر فلٹر یشن پلا نٹ نصب کئے گئے ہیں مگر جنو بی اوکاڑہ جو کہ آ با دی اور رقبہ سے لحا ظ سے کسی زیا دہ بڑ ا ہے اور جہا ں وسطی آ با دی سے کہیں زیا دہ آ با د ی ہے کو چند فلٹر یشن پلا نٹ لگا کر طفل تسلی دی گئی ہے جن میں سے بھی اکثر خر اب اور بند رہتے ہیں جنو بی اوکاڑہ کے مسا ئل مقا می ایم این اے ، ایم پی اے اور ضلعی انتظا میہ کی نظر وں میں مگر اس کے باوجود انکا کوئی تدارک نہیں کیا گیا جنو بی اوکاڑہ کے عو ام نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر وایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے شیخ فرید احمد سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ جنو بی اوکاڑہ میں واقع بستیوں کی اندرونی سٹر کو ں اور گلیو ں کا دورہ کریں اور عو ام کو در پیش بنیا دی مسا ئل کے حل کے اقدا ما ت کر یں تا کہ جنو بی اوکاڑہ کی عوا م کے مسا ئل کا تد ارک ہو سکے *

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button