تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : سپیکر سمیت پوری مسلم لیگ (ن) کو اسمبلی سے باہر ہو جانا چاہے .محمد اسلم مغل ایڈووکیٹ

اوکاڑہ ( بیورورپورٹ) پا کستان عوامی تحریک کے رہنما محمد اسلم مغل ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت کی دھاندلی ثابت ہو چکی ہے اب سپیکر سمیت پوری مسلم لیگ (ن) کو اسمبلی سے باہر ہو جانا چاہے ، شہر یوں کا قتل عام کر نے والی دھاندلی زد ہ حکومت کو ایک دن قتل عام اور ناانصافی کا حساب ضرور دینا ہو گا ان خیالات کا اظہار انہو ں نے عوامی تحریک ضلع اوکاڑہ کے اجلاس میں عہدیداران سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر ضلعی صدر مزرا خالد محمود ، سیکرٹری اطلاعات شیخ گلفام علی ودیگر عہدیداران بھی موجود تھے ۔ محمد اسلم مغل ایڈووکیٹ نے کہا کہ این اے 144کے ایم این اے کی جعلی ڈگری میں ناہلی سے ثابت ہو گیاہے کہ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ جعلسازی کے ساتھ الیکشن میں کامیابی حاصل کی *

یہ بھی پڑھیں  پاک سرزمین پارٹی نے 8 نومبر کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker