تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : اسپیشل ایجوکیشن ساہیوال بورڈ میں اوکاڑہ کی طالبات نے پہلی تینوں پوزیشنیں حاصل کرلی

اوکاڑہ (بیورورپورٹ)اسپیشل ایجوکیشن ساہیوال بورڈ میں اوکاڑہ کی طالبات نے پہلی تینوں پوزیشنیں حاصل کرلی ،سماجی حلقوں کا بچیوں کو خراج تحسین اور مبارک باد تفصیلات کے مطابق ساہیوال بورڈ اسپیشل ایجوکیشن میں اوکاڑہ کی طالبہ نجمہ کوثر نے 963نمبر لے کربورڈمیں پہلی پوزیشن ،نیلم مختار نے 956نمبر لے کر بورڈ میں دوسری پوزیشن اور منیبہ بلال نے 953نمبر لے کر بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کی جس پر اوکا ڑہ کے سماجی حلقوں نے بچیوں کو بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کر نے پر مبارک باد پیش کی اور بچیوں کو خراج تحسین پیش کیا *

یہ بھی پڑھیں  بہاول نگر:ایک کروڑ پچیس لاکھ کی مجموعی لاگت سے تین سڑکات اورسیم نالہ پرپل تعمیرکیا جائےگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker