تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : تیز رفتار بس کی ٹکر سے رکشہ ڈرائیورمو قع پر جاں بحق ہو گیا

اوکاڑہ (بیورورپورٹ )تیز رفتا ر بس کی ٹکر سے رکشہ ڈر ائیو رمو قع پر جا ں بحق ہو گیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق نو احی قصبہ پنا ہ نگر کے رہائشی محمد ریاض کا 18سالہ بیٹا نعما ن ریا ض اپنا رکشہ نمبر اے ایل ای کے 1913چلا تا ہو ا حو یلی روڈ پر آ ر ہا تھا کہ اچا نک سا منے سے آ نے والی تیز رفتار بس نمبر ایل ڈبلیو سی 4056نے بے قا بو ہو کر ٹکر ما ر دی جس سے رکشہ ڈر ائیو ر نعما ن ریا ض شد ید زخمی ہو گیا اور زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہوئے موقع پر جا ں بحق ہو گیا پولیس نے بس قبضہ میں لے کر ڈر ائیو ر کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا ہے 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button