تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے گدھا ریڑھی پر سوار 16سا لہ لڑ کا موقع پر جاں بحق ہو گیا

اوکاڑہ (بیورورپورٹ)تیز ر فتا ر ٹر ک کی ٹکر سے گد ھا ریڑ ھی پر سو ار 16 سا لہ لڑ کا مو قع پر جا ں بحق ہو گیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق نو احی قصبہ 32 ٹو آ ر کا رہا ئشی محمد رفیق اپنے 16 سا لہ بھتیجے محمد اکر م اور زین کے ہمرا ہ گد ھا ریڑ ھی پر سو ار ہو کر جا رہے تھے کہ اچانک قصبہ 31 ٹو آر کے قریب سا منے سے آ نے والے ٹر ک نمبر ایل ای ایس 1709 نے ٹکر ما ر دی جس کے نتیجے میں محمد اکر م شد ید زخمی ہو گیا اور زخمو ں کی تا ب نہ لاتے ہو ئے موقع پر جا ں بحق ہو گیا ۔ ٹر ک ڈرا ئیو ر فر ار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا پولیس تھا نہ صدر اوکاڑہ نے ٹر ک قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ہے *

یہ بھی پڑھیں  کامران فیصل کیس: نیب نے قتل کی ایف آئی آر درج کرادی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker