تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:ضلع اوکاڑہ میں محکمہ سوشل ویلفیئراور بہبود آبادی کے زیراہتمام یوتھ فیسٹول مقابلوں کاآغاز

اوکاڑہ(نمائندہ خصوصی)ضلع اوکاڑہ میں محکمہ سوشل ویلفیئر اور بہبود آبادی کے زیر اہتمام وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے اعلان کردہ یوتھ فیسٹول مقابلوں کا آغاز۔محکمہ سوشل ویلفیئر اور بہبود آبادی کے اشتراک سے ضلع بھر کی یونین کونسلوں میں ڈریس ڈیزائننگ ،کوکنگ اور بے بی شوز کے مقابلوں کا انعقاد ہوا،ان پروگراموں کے کنوینیر ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفسیر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ اوکاڑہ ہیں اوکاڑہ شہر کی تین یونین کونسل میں آج مورخہ 8.9.2012کو ان مقابلہ جات کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر عوامی نمائندگان جن میں جناب فیاض احمد غوری سٹی صدر مسلم لیگ ن اور اکبر علی خاں سابقہ ناظم اوکاڑہ سٹی نے بھی شرکت کی ان مقابلوں میں اول ،دوئم،سوئم آنے والی خواتین کو تحصیل کی سطح پر ہونے والے مقابلوں میں بھی شرکت کی دعوت دی گئی

یہ بھی پڑھیں  طاہرالقادری کا15جون کوواپسی،17جون کو لاہورمیں دھرنے کااعلان

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

  1. ہم وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس طرح کے فیسٹول ہر سال باقاعدگی سے منعقد کیے جانے چاہیں اس طرح کے مقابلوں سے ہماری یوتھ کا ٹیلنٹ کھل کر سامنے آئے گا 

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker