تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : ایمرجنسی وارڈ میں ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے بھر پور اقدامات کئے جا رہے ہیں . چوہدری سلیم صادق

اوکاڑہ (محمدمظہررشید چودھری سے) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما و ٹکٹ ہولڈرچوہدری سلیم صادق نے کہا ہے کہ اوکاڑہ کے عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی ان کی اولین ترجیح ہے ڈسٹرکٹ ہیڈ کو آرٹر ہسپتال سٹی میں کارڈیک ایمرجنسی وارڈ کے قیام ،گائنی وارڈ میں ہمہ وقت سپیشلسٹ ڈاکٹروںکی موجودگی کو یقینی بنایا گیا ہے جس سے ہسپتال میں علاج معالجہ کے لئے آنے والے مریضوں کو بر وقت بہترین طبی سہولیات میسر ہوں گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کو آرٹر ہسپتال سٹی کا دورہ کرنے کے بعد کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہسپتال کے دورہ کے موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عبد المجید بھی ان کے ہمراہ تھے چوہدری سلیم صادق نے کہا کہ ایمرجنسی وارڈ میں ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے بھر پور اقدامات کئے جا رہے ہیں٭

یہ بھی پڑھیں  مسلمانوں پرخودکش اورفدائی حملےاسلام کےمنافی ہیں

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker