تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: لائیو سٹاک پروڈکشن ریسرچ انسٹیوٹ بہادر نگر میں ویٹرنری یونیورسٹی لاہور کے تعاون سے ساہیوال گائے میں ایمبریو ٹرانسفر کا کامیاب تجربہ

اوکاڑہ (محمدمظہررشید چودھری سے ) ڈائریکٹر لائیو سٹاک پروڈکشن انسٹیوٹ بہادر نگرفارم اوکاڑہ ڈاکٹر محمود اعجاز گورسی نے صدر ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس محمد مظہررشید چودھری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہادر نگر فارم کے ماہرین اور ویٹرنری یونیو رسٹی لاہور کے تعاون سے ساہیوال گائے میں ایمبریو ٹرانسفر کے ذریعے بچوں کی پیدائش لائیو سٹاک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی ڈاکٹر محمود اعجاز گورسی نے کہا کہ میرے زیر نگرانی ،ویٹرنری یونیو رسٹی لاہور اور بہادر نگر کے ماہرین نے مل کر اس کارنامے کو سر انجام دیا ہے ساہیوال نسل کی گائے میںایمبر یو ٹرانسفرٹیکنالوجی ایک انقلاب ہے پاکستان میں اس سے پہلے ساہیوال نسل کی گائے پر یہ کام نہیں ہوا تھا بہادر نگر کے ماہرین نے ویٹرنر ی یونیو رسٹی لا ہور کے سائنس دانوں کے ساتھ مل کر اعلیٰ نسل کی ساہیوال گائے کے انڈوں اور ساہیوال سانڈکے سپر مز کالیبا ر ٹری میں ملاپ کروایا اور ان کی لیبارٹر ی میں ہی بڑھوتری کروائی جب وہ ایمبر یو بن گئے تو ان کو گائے کی رحم میں ٹرانسفر کر دیا گیا جس کے نتیجے میں صحت مند بچوں کی پیدائش ہو گئی انہوں نے بتایا کہ ایک گائے نے ایک ہی وقت میں دو بچوں کو جنم دیا ہے جو کہ ساہیوال نسل کی گائے کی تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے ۔ڈائریکٹر بہادر نگر فارم ڈاکٹر محمود اعجاز گورسی نے اپنے سائنسدانوں ڈاکٹرسید سبطین رضا ،ڈاکٹر منصور مبین ،ڈاکٹر غلام مرتضی ،ڈاکٹر مظفر اکمل ،ڈاکٹر منور احمد ،ڈاکٹر حمزہ جاوید اور ویٹر نری یونیو رسٹی لاہور کے سائنسدانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی انتھک محنت کے نتیجے میں یہ کام ممکن ہوا ۔انہوں نے صو بائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک ،سیکر یٹری لائیو سٹاک کیپٹن (ر) ثاقب ظفر ،ڈا ئر یکٹر جنرل ایکسٹینشن ڈاکٹر نوید احمد خان نیازی اور ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمود اختر کی شبانہ روز کاوشوں ،رہنمائی اور بھر پور معاونت کو اس کامیابی کی کلید بتاتے ہوئے کہا کہ لائیو سٹاک کی بہتری کے لئے وزیر اعلی سردار عثمان بزدار کے ویژن کے مطابق ہم اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے ادارہ کی بہتری ریسرچ کے معیا ر کو مزید بہتر بنانے اور جدید تحقیقات کی روشنی میں نئے پراجیکٹس کے لئے بھی کام جاری رکھا جائے گا ٭

یہ بھی پڑھیے :

9 Comments

  1. Have you been searching for escort girls in Tel Aviv ?18escortgirls can allow you to Want
    to pay quality young escort girls in your house or hotel? Searching for Russian escorts, Ethiopian escorts or
    VIP escorts? Searching for escort services in Tel Aviv with the truly amazing
    supply of 18escortgirls Index can fulfill all your fantasies discreetly.

  2. I must thank you for the efforts you have put in writing this
    blog. I’m hoping to check out the same high-grade content from you later on as well.
    In fact, your creative writing abilities has motivated me to get my own site now ;)

  3. Hello would you mind sharing which blog platform you’re using?
    I’m going to start my own blog in the near future but I’m having a hard time
    choosing between BlogEngine/Wordpress/B2evolution and Drupal.
    The reason I ask is because your design and style seems different then most blogs and I’m looking for something completely unique.
    P.S Apologies for being off-topic but I had to ask!

  4. Asking questions are genuinely pleasant thing if
    you are not understanding something completely, but this post provides
    pleasant understanding even.

Back to top button