تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : خودکشی یا قتل ستگھرہ پولیس نے نواحی گاؤں میں ایک نامعلوم شخص کی درخت سے لٹکتی نعش برآمد کر لی

اوکاڑہ (نمائندہ خصوصی) خو د کشی یا قتل ستگھر ہ پولیس نے نو احی گا ؤ ں میں ایک نا معلو م شخص کی در خت سے لٹکتی نعش بر آ مد کر لی نا معلو م کی موت پر سا ئنسی بنیا د وں پر تفتیش شر وع ڈی پی او اوکاڑہ فیصل رانا کی ایس ایچ او تھا نہ ستگھر ہ کو ملز ما ن کو ٹر یس آ ؤ ٹ کر نے کی ہد ایت بتا یا گیا ہے کہ تھا نہ ستگھر ہ کے نو احی گا ؤں 11ون آ ر کے رہائشیو ں نے گا ؤ ں کے نز دیک ایک در خت پر نا معلوم شخص کی لٹکتی ہو ئی نعش دیکھ کر پولیس کو اطلا ع دی پولیس تھانہ ستگھر ہ اطلا ع ملتے ہی نو احی گا ؤ ں پہنچ گئی اور نا معلو م کی در خت سے لٹکتی ہو ئی نعش کو بر آ مد کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے واقعہ کی اطلاع ملنے پر ڈی پی او اوکاڑہ فیصل رانا نے ایس ایچ او تھا نہ ستگھر ہ کو خصو صی ہدا یا ت جا ری کیں جس میں کہا کہ گیا ہے کہ نا معلو م کے ورثا ء کی تلاش اور ملز ما ن کو جلد از جلد ٹر یس آ ؤ ٹ کر نے کے لئے تما م ممکنہ و سائل بر وئے کا ر لا ئے جا ئیں جس پر پولیس تھا نہ ستگھر ہ نے سائنسی بنیادوں پر تفتیش شر وع کر دی ہے بعد از تفتیش نا معلو م کی مو ت کے اصل محر کا ت سا منے آئینگے *

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!