تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : کرسمس کے سلسلہ میں مسیحی بھائیوں کے لیے سہولت

اوکاڑہ(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفسیر سقراط امان رانا کی خصوصی ہدایت پر کرسمس کے سلسلہ میں مسیحی بھائیوں کی سہولت کے لیے ضلع کی تینوں تحصیلوں میں 22سے 24دسمبر تک کرسمس سستے بازار لگائے جا رہے ہیں تحصیل اوکاڑہ میں ضیاء شہید لائبریری نزد کرسچن کالونی،تحصیل دیپالپور میں چرچ کالونی نزد قائداعظم چوک جبکہ رینالہ خورد میں ویلکم روڈ پر کرسمس سستا بازار لگائے جائیں گے جہاں پر بہترین معیاری اشیائے ضرویہ مارکیٹ سے کم نرخوں پر دستیاب ہوں گی*

یہ بھی پڑھیں  پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

اوکاڑہ(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفسیر سقراط امان رانا کی خصوصی ہدایت پر کرسمس کے موقع پر ڈسی سی او آفس میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے کنٹرول روم کے ٹیلی فون نمبر 044-9200019اور044-9200186ہیں*

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : مثبت تنقید معاشرے میں بہتری کا پیش خیمہ ثابت ہوتی ہے رائے محمد شفیع کھرل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker