تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : ڈکیتی اور چوری کی دس مختلف وارداتو ں میں شہر ی لاکھو ں روپے مالیت سے محر وم ہو گئے

اوکاڑہ ( بیو رورپورٹ ) ڈکیتی اور چور ی کی دس مختلف وارداتو ں میں شہر ی لا کھو ں روپے مالیت کے طلا ئی زیو رات ، مو ٹر سائیکلیں ، مو با ئل فو ن او رنقدی وغیر ہ سے محر وم ہو گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق نیو چو ہدر ی کا لو نی اوکاڑہ کے رہائشی میا ں اظہر کے گھر آتشیں اسلحہ سے مسلح چا ر نا معلو م ڈاکو داخل ہو ئے اسلحہ کے زور پر اہل خا نہ کو کمر ے میں بند کر کے گن پوائنٹ پر گھر سے لا کھو ں روپے مالیت کے 35تو لے طلا ئی زیورات ، موبائل فو ن اور 1لا کھ 85ہز ار روپے نقد ی چھین کر فرا ر ہو گئے ۔ دو سر ی واردات میں نو احی قصبہ 27جیڈ ی کے رہائشی رائے انصر علی اپنے ساتھی سر فرا ر احمد کے ہمر اہ کا ر میں سو ار ہو کر واپس گھر آ رہے تھے کہ اچا نک راستے میں قصبہ 29ٹو آ ر کے قر یب آتشیں اسلحہ سے مسلح دس نا معلو م ڈ اکو ؤ ں نے اسلحہ کے زور پر روکا اور گن پوائنٹ پر اُ ن سے 24700روپے نقد ی اور 2عد د مو بائل فو ن چھین کر فر ار ہو گئے ۔ تیسر ی واردات میں علا مہ اقبا ل ٹا ؤ ن لا ہو ر کے رہائشی شکو ر احمد شا دی اپنی فیملی کے ہمر اہ کا ر میں سو ار کر دیپا لپور سے واپس لا ہور جا رہے تھے کہ اچا نک راستے میں اوکاڑ ہ کے نو احی قصبہ 51ٹو ایل کے قر یب آتشیں اسلحہ سے مسلح تین نا معلو م ڈ اکو ؤ ں نے اسلحہ کے زور پر روکا اور گن پوائنٹ پر اُن سے 3تولے طلا ئی زیور ات 3عد د مو با ئل فو ن اور 70ہز ار روپے نقد ی چھین کر فر ار ہو گئے ۔ چو تھی واردات میں مکہ مد ینہ ٹا ؤ ن اوکاڑہ کی رہائشی سلمیٰ چر اغ کے پر س سے نا معلو م چو ر 10ہز ار روپے نقد ی اور مو با ئل فو ن چر ا کر لے گئے ۔ پا نچو یں واردات میں گو گیر ہ کے رہائشی محمد جیو ن کے گھر سے نا معلو م چو ر تا لے تو ڑ کر 50ہز ار روپے نقد ی تین تو لے طلا ئی زیو را ت اور رائفل وغیر ہ چر ا کر لے گئے ۔ چھٹی واردات میں فتح پور شر یف کے رہائشی کو ثر عبا س کے گھر سے عا طف اور غضنفر 15ہز ار روپے نقد ی اور مو با ئل فو ن چر ا کر لے گئے ۔ سا تو یں وادرات میں کو ثر کا لو نی کے رہائشی طا ہر جا وید کی دو کا ن سے اُس کا ملا زم امد ا د علی ولد منظو ر 70ہز ار روپے نقد ی چر ا کر لے گیا ۔ آٹھو یں واردات میں گھگہ مہر شا ہ کے رہائشی محمد سر فرا ز کے گھر سے رمضا ن ، عمر ان ، سلطا ن ، محمد احمد اور بشا ر ت 1لا کھ 25ہز ار روپے نقد ی اور دیگر سا ما ن چر ا کر لے گئے ۔ نو یں واردات میں نو احی قصبہ 38ڈ ی کے رہائشی محمد حسین نے اپنی اپلا ئیڈ فا ر مو ٹر سائیکل گھر کے با ہر کھڑ ی کی جسے نا معلو م چو ر چر ا کر لے گئے ۔ دسو یں واردات میں نو احی قصبہ 31فو را یل کے رہائشی صفد ر طا ہر نے اپنی اپلا ئیڈ فا ر مو ٹر سائیکل گھر کے با ہر کھڑ ی کی جسے نا معلو م چو ر چر ا کر لے گئے پولیس نے مقدما ت درج کر لئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  صرف اللہ پر بھروسہ کریں!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker