تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : دہشت گر دی ، قتل جیسے سنگین جر ائم میں ملو ث اشتہا ری مجر م پولیس مقا بلے میں ہلا ک

اوکاڑہ (بیورورپورٹ) دہشت گر دی ، قتل جیسے سنگین جر ائم میں ملو ث اشتہا ری مجر م پولیس مقا بلے میں ہلا ک ہو گیا اشتہا ر ی نے 2006میں پولیس کے اے ایس آئی کو فا ئر نگ کر کے شہید کر دیا تھا پولیس نے جا ئے وقو عہ سے کلا شنکو ف اور درجنو ں گولیا ں بر آ مد کر کے قبضہ میں لے لیں ہلاک ہو نے والا اشتہا ر ی پولیس پارٹی پر آ دھا گھنٹہ گو لیا ں بر سا تا رہا بالآ خر اپنے منطقی انجا م کو جا پہنچا تفصیلا ت کے مطابق علا قہ میں دہشت کی علا مت بننے والا اشتہا ر ی ملز م محمد صد یق اپنے دو نا معلو م سا تھیو ں کے ہمرا ہ کسی واردات کی نیت سے پل نہر قا در آ با د کھڑ ا تھا جس کی اطلا ع پاکر ایس ایچ او تھا نہ حجر ہ شا ہ مقیم ریا ض الد ین پولیس کی بھا ر ی نفر ی کے ہمر اہ اشتہا ر ی کی گر فتا ر ی کے لئے پہنچی اشتہا ر ی نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی دستی کلا شنکو ف سے پولیس پا رٹی پر اند ھا دھند فائر نگ شر وع کر دی پولیس نے حفظ ما تقد م کے طو ر پر جو ابی فا ئر نگ شر وع کر دی فا ئر نگ کا سلسلہ آ دھا گھنٹہ تک جا ر ی رہا با لآ خر اشتہا ر ی مجر م پولیس کی جو ابی فا ئر نگ کی زد میں آ کر جا ں بحق ہو گیا جبکہ اُس کے دو نا معلو م سا تھی فصلو ں کی آ ڑ لیتے ہو ئے فر ار ہو نے میں کامیا ب ہو گئے پولیس نے ہلا ک ہو نے والے اشتہا ر ی کے قر یب سے ایک کلا شنکو ف اور در جنو ں گو لیا ں بر آ مد کر کے قبضہ میں لے لی پولیس نے اشتہا ر کی نعش ہسپتا ل منتقل کر دی بتا یا گیا ہے کہ ہلا ک ہو نے والے اشتہا ر ی محمد صدیق نے 2006میں محکمہ پولیس کے اے ایس آ ئی احسا ن اﷲ کو فا ئر نگ کر کے شہید کر دیا تھا ملز م کے خلا ف مختلف وارداتو ں میں ملو ث ہو نے پر دہشت گر دی قتل ، اقدام قتل جیسی سنگین وارداتو ں کے مقدما ت درج ہیں اشتہا ر ی محمد صد یق کی ہلا کت پر اہل علا قہ نے سکھ کا سا نس لیا اور پولیس کی جر اتمندانہ کا روائی پر انہیں خر اج تحسین پیش کیا ڈی پی او اوکاڑہ فیصل رانا نے پولیس تھا نہ حجر ہ شا ہ مقیم کو شا با ش دیتے ہوئے کہا کہ مفر ور ملزما ن کی گر فتار ی جلد از جلد عمل میں لا ئی جا ئے *

یہ بھی پڑھیں  فاسٹ بولر محمد آصف کی گاڑی کو حادثہ پیش، اہلیہ اور 2 بچیاں زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker