تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: کیمرہ مین الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن اوکاڑہ کے سالانہ انتخابات

اوکاڑہ(محمد مظہررشید چودھری سے ) کیمرہ مین الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن اوکاڑہ کے سالانہ انتخابات ،سینئر کیمرہ مین طارق مجید مغل صدر اور جاوید اقبال جنرل سیکرٹری منتخب ،دیگر عہدیداران میں حاجی محمد ندیم وائس چیئرمین ،سرفراز خان سینئر نائب صدر ،احمد وسیم کھوکھر سینئر نائب صدر ،قربان علی جوائنٹ سیکرٹری ،فنانس سیکرٹری اذان تابش ،خرم شہباز ایگزیکٹو ممبر منتخب ہوگئے *

یہ بھی پڑھیں  لوگوں کومیری ریٹائرمنٹ کی بہت جلدی ہے۔ جب تک فٹ ہوں کرکٹ کھیلتا رہوں گا،مصباح الحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker