تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ :معروف ڈاکٹر سرجن شجاع الرحمان کے انتقال پرسٹی پریس کلب(رجسٹرڈ) میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا

اوکاڑہ ( بیورورپورٹ )اوکاڑہ کے معر و ف ڈاکٹر سر جن شجا ع الر حما ن کے انتقا ل پر سٹی پر یس کلب اوکاڑہ (رجسٹرڈ) میں تعز یتی اجلا س منعقد ہو ا ۔ اجلاس کی صدارت چیئر مین راؤ نذیر احمد نے کی اجلا س میں صحافیوں عابد حسین مغل ،محمد مظہررشید چوہدری ،حافظ عتیق ساجد ،محمد شفیق بھٹی ،ندیم اسلم ،ارشد جاوید و دیگر عہدیداروں نے شر کت کی اجلا س میں ڈاکٹر شجا ع الر حمن کی اچا نک وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہا ر کیا محمد مظہررشید چوہدری و دیگر مقر رین نے کہا کہ ڈاکٹر شجا ع الر حمن خدا تر س اور انسا نی ہمد رد ی رکھنے والے شفیق انسان تھے اجلا س میں مر حو م کی روح کو ایصا ل ثو اب پہنچا نے کے لئے فا تحہ خو انی کی گئی اور سو گو ارا ن کے لئے صبر و جمیل کی دعا کی گئی *

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker