تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : سردی کا آغازا ور نمی کی وجہ سے ڈینگی مچھر کی افزائش کے لئے ساز گار ماحول ہمارے لئے خطرہ ہے . قائمقام ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی

اوکاڑہ (محمد مظہررشید چودھری سے) قائم مقام ڈپٹی کمشنر صباءاصغر علی نے کہا ہے کہ سردی کا آغازا ور نمی کی وجہ سے ڈینگی مچھر کی افزائش کے لئے ساز گار ماحول ہمارے لئے خطرہ ہے تمام سرکاری ادارے ویکٹر سرویلینس کے کام کو موثر انداز سے سر انجام دیں محکمہ صحت کی فیلڈ ٹیمیں لوگوں کی آگاہی واراہنمائی کے لئے اپنی کاوشیں تیز کریں تاکہ ہم احتیاطی رتدابیر اختیار کر کے ڈینگی کے خطرہ کو کم سے کم کر سکیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلعی انسداد ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔صباءاصغر علی نے کہا کہ انسداد ڈینگی اقدامات کے سلسلہ میں سرکاری محکموں کے افسران و اہلکاران اور عام لوگوں کو رضار کاروں کی تربیت کا بھی اہتمام کیا جائے ۔انہوں نے ڈسٹر کٹ انٹا مالو جسٹ محمد اقبال کو ہدایت کی کہ وہ ضلع بھر کے کاروباری مراکز پر انسداد ڈینگی اقدامات اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر مشتمل بینرز اور پوسٹرز آویزاں کرائیں ۔انہوں نے ڈسٹر کٹ کمپلیکس اور پرانی کچہری میں واقع سرکاری دفاتر کے انچارج صاحبان سمیت ضلعی محکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنے زیر انتظام دفاتر کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کریں اور انسداد ڈینگی اقدامات کے لئے کئے گئے کام کو بھی چیک کریں ٭

یہ بھی پڑھیے :

3 Comments

  1. You really make it appear really easy with your presentation however
    I to find this topic to be actually something that I tink I’d never
    understand. It sort off feels too complex and extremely
    wide for me. I’m taking a look forward on your subsequent post, I’ll
    try to get the hang off it!

  2. I think everything wrote was very logical. But, think on this, suppose you added a littl information? I ain’t sqying your information isn’t solid., but what if youu added a post title that makes people want more?

    I mean اوکاڑہ : سردی کا آغازا
    ور نمی کی وجہ سے ڈینگی مچھر کی افزائش کے لئے ساز
    گار ماحول ہمارے لئے خطرہ ہے .
    قائمقام ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی – Pak News Live |
    Pakistan's Urdu News | پاک نیوز لائیو is a
    little boring. Youu might glance at Yahoo’s frpnt page and note how tyey creaate
    news headlines to get viewers too click. You might add a
    related video oor a picture or two to grrab people interested about what you’ve got to say.
    In my opinion, it might make your posts a little livelier.

    web site

Back to top button
error: Content is Protected!!