تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : حضرت میاں محمد حسن نقشبندی اوکاڑوی کا پانچواں سالانہ عرس 13فروری بروز جمعۃ المبارک کو منعقد ہو گا

اوکاڑہ (بیورورپورٹ)حضرت میاں محمد حسن نقشبندی اوکاڑوی کا پانچواں سالانہ عرس 13فروری بروز جمعۃ المبارک کو منعقد ہو گا سجادہ نشین میاں محمد طاہرمحمود نقشبندی ایڈووکیٹ مزار شریف پر چادر چڑھائیں گے بعد ازاں محفل ذکر ونعت ودرود وسلام کی محفل منعقد ہوگی اختتامی دعا کے بعد لنگر تقسیم کیا جائے گا *

یہ بھی پڑھیں  بھارت: کنواری لڑکیوں پر موبائل استعمال پرپابندی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker