تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : کیڈٹ کالج کا پہلا میٹرک 2014 کا شا ندار رزلٹ

اوکاڑہ ( بیورورپورٹ) کیڈ ٹ کا لج کے پر نسپل میا ں امتیا ز احمد نے کہا ہے کہ کیڈ ٹ کا لج کا پہلا میٹر ک 2014کا شا ند ار رزلٹ اﷲ تعالیٰ کے فضل و کر م ، اساتذہ کر ام کی محنت اور طلبا ء کی لگن کا نتیجہ ہے کیڈ ٹ اسد مجتبیٰ نے 1051نمبر لے کر سا ہیو ا ل بو رڈ میں سائنس گر وپ میں تیسر ی پو زیشن حاصل کی ہے جو کہ ادار ہ کے لیے اعز از ہے پر نسپل کیڈ ٹ کا لج اوکاڑہ امتیا ز علی نے بتا یا کہ اس سا ل ادار ہ سے 60کیڈ ٹس نے میٹر ک کا امتحا ن دیا اور سو فی صد طلبا ء کا میا ب ہو ئے ہیں جن سے 44کیڈ ٹس نے Aپلس جبکہ 13طلبا ء نے Aگر یڈ حاصل کیا ۔ امتیا ز علی میا ں نے کہا کہ مستقبل قر یب میں کیڈ ٹ کا لج اوکاڑہ تعلیمی کلچر کو مثبت روا یا ت کے ذریعے بہتر ی کی جا نب مائل کر نے میں کلیدی کر دار ادا کر ے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button