تازہ ترینعلاقائی

بیلف سے حراست میں لیے گئے شخص کو چار ملزمان نے زبردستی چھین لیا

اوکاڑہ(تحصیل رپورٹر)عدالتی وارنٹ کی روشنی میں بیلف سے حراست میں لیے گئے شخص کو چار ملزمان نے زبردستی چھین لیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد ریاض طاہر بیلف سول کورٹ دیپالپورنواحی علاقہ بھائی راؤ کے سے وارنٹ جاری ہونے کی روشنی میں محمد اشرف کو حراست میں لے کر موٹر سائیکل پر سوار کر کے لارہا تھا کہ راستہ میں نوید احمد،محمد اسد اور یاسین وغیرہ نے روک لیا اور کارِ سرکار میں مداخلت کرتے ہوئے محمد اشرف کو چھین لیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker