تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:وطن عزیز کی سالمیت کے لیے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے. محمد اسلم مغل ایڈووکیٹ

اوکاڑہ(بیورورپورٹ) جشن آزادی انتہائی پر وقار طریقہ سے منائی جائے گی ،وطن عزیز کی سالمیت کے لیے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے،دہشت گردی اور لاقانونیت کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکیں گے ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک کے رہنما محمد اسلم مغل ایڈووکیٹ نے صحافیوں سے ملاقات میں کیا انھوں نے کہا کہ زندہ قومیں اپنا جشن آزادی انتہائی پر وقار طریقہ سے مناتی ہیں پاکستان عوامی تحریک اوکاڑہ میں جشن آزادی کی تقریبات پر وقار طریقہ سے منعقد کروائے گی نوجوانوں میں وطن سے محبت اور ہر قربانی کے لیے اپنے آپ کو تیار رکھنے کا جذبہ بیدار کیا جائے گا چودہ اگست کو آزادی ریلی منعقد کی جائے گی اسلم مغل نے کہا کہ پاک فوج ملک سے دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے جو اقدامات اور لازوال قربایناں دے رہی ہے پاکستان عوامی تحریک کا ہررکن اسکا ہراول دستہ بنیں گا *

یہ بھی پڑھیں  آصف زرداری غلام اسحاق خان کی طرح کے صدر نہیں: جہانگیر بدر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker