تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : نئے منتخب ہونے والے ڈی ای او ایلیمنٹری ملک فرید کے اعززا میں اپیکا کے ضلعی صدرنے ظہرانہ دیا

اوکاڑہ (بیورورپورٹ ) نئے منتخب ہونے والے ڈی ای او ایلیمنٹری ملک فرید کے اعززا میں اپیکا کے ضلعی صدر چوہدری شفقت رسول سندھو نے ظہرانہ دیا جس کی مہمان خصوصی ای ڈی او ایجوکیشن ناہید واصف تھیں جبکہ مہمانان اعزاز میں کرنل ریٹائرڈ چوہدری مظہر الحق ،،ڈی ای اوڈاکٹر خادم حسین ،ڈی ایم او اعجاز احمد بھٹہ ،رانا مدد علی جوئیہ، چیئر مین سٹی پریس کلب عباس علی جٹ ،صدر ایپکا اوکاڑہ گوہر عبا س زیدی کے علاوہ سماجی،مذہبی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی *

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button