تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : نو منتخب یونین چیئرمینوں،وائس چیئر مینوں کی مسلم لیگ ن میں شمولیت

اوکاڑہ (بیورورپورٹ)نو منتخب یونین چیئرمینوں،وائس چیئر مینوں کی مسلم لیگ ن میں شمولیت،تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے راہنما عماراجمل چوہدری کی قیادت میں نو منتخب آزادیونین چیئرمینوں،وائس چیئر مینوں نے باقاعدہ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ،یو سی 32سے چیئرمین محمد نجیب اللہ خان وائس چیئرمین محمد راشد عمران ،یوسی 36سے چیئرمین ذوالفقار علی وائس چیئرمین نصراللہ خان بھٹی، یوسی 13سے چیئرمین رائے حشمت علی وائس چیئرمین سردار محمد اکرم، کونسلرقاری محمد ایوب محسن، کونسلر میاں نیاز احمد،یو سی 39سے چیئرمین رحمت علی رحمت وائس چیئرمین علی احمد،یوسی 34سے چیئرمین نورحسن وائس چیئرمین تنویر اکبر،یوسی22سے چوہدری آصف وائس چیئرمین عبدالمالک،یوسی 45سے چیئرمین میاں محمد ارشدجیویکا وائس چیئرمین اخلاق احمد چوہدری شامل ہیں*

یہ بھی پڑھیں  سعودی عرب کے شہر دمام میں مسجد کے قریب گاڑی میں دھماکا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker