تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : چوچک روڈ اسلام پورہ میں مکان کی چھت گر گئی، ڈیڑھ سالہ بچہ جانبحق

اوکاڑہ (محمدمظہررشید چودھری سے) چوچک روڈ اسلام پورہ میں مکان کی چھت گر گئی، ڈیڑھ سالہ بچہ جانبحق، ایک خاتون اور ایک بچہ زخمی ہوگیا،حادثہ کی وجہ ملبے تلے دبنے سے ڈیڑھ سالہ بچہ جانبحق ہو گیا جبکہ ایک خاتون اور ایک بچہ زخمی ہو گئے، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس جائے حادثہ پر پہنچ گئیں،ریسکیو ٹیم نے زخمی خاتون کو موقع پر طبی امداد فراہم کی، جانبحق ہونے والے ڈیڑھ سالہ بچے کی شناخت عبدالرحمن ولد عبد الرزاق کے نام سے ہوئی ہے ٭

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!