تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : ملکی سلا متی کے لئے جان کے نذرانے پیش کرنے والے قوم کے ما تھے کا جھومر ہیں . چوہدری ند یم عبا س ربیر ہ کھرل

اوکاڑہ ( بیورورپورٹ)پاکستا ن مسلم لیگ ( ن) کے ایم این اے چوہدری ند یم عبا س ربیر ہ کھرل نے کہا ہے کہ ملکی سلا متی کے لئے جا ن کے نذ را نے پیش کرنے والے قو م کے ما تھے کا جھو مر ہیں قو م پا ک فو ج کی قر با نیو ں کو بھلا نہیں سکتی ہمیں اپنی فو ج پر فخرہے پا ک آ رمی ملکی سر حد و ں کی حفا ظت کے سا تھ سا تھ خطے میں امن قا ئم کر نے کے لئے بے مثا ل اقدا ما ت کر رہی ہے قو م کا بچہ بچہ پا ک فو ج کے سا تھ ہے اِ ن خیالا ت کا اظہار انہوں نے ایک تقر یب میں خطا ب کر تے ہو ئے کیا اِ س موقع پر صو با ئی ٹکٹ ہو لڈ ر علی رضا بیر ہ موجود تھے تقر یب پا ک فو ج کے شہد ا کو خر اج تحسین پیش کر نے کے لئے منعقد کی گئی ند یم عبا س ربیر ہ نے کہا کہ آ ج پاکستا ن کو جن چیلنجز کا سا منا ہے اِسے اخو ت ، بھا ئی چا ر ے ، ہم آہنگی جیسے جذ بے کو فر وغ دے کر شکست دی جا سکتی ہے تما م سیا سی ، مذ ہبی ، عو امی شخصیا ت کو ملکی استحکا م کے یک نکا تی ایجنڈ ے پر متحد ہو جا نا چا ہیے ذاتی مفا د ات کی قر با نی دے کر ملکی مفا د کے لئے اپنا اپنا کر دار ادا کر نا چا ہیے ند یم عبا س ربیر ہ نے کہا کہ شریف برادرا ن پا کستا ن کو عظیم سے عظیم تر بنا نے کی جد وجہد میں مصر وف عمل ہیں ۔ حکومت اور عسکر ی قیا دت متحد ہو کر ہما ر ی آ نے والی نسلوں کو محفو ظ اور تر قی یا فتہ پاکستا ن دینے کے لئے تاریخی اقدا ما ت کر رہی ہے انہو ں نے کہا کہ نر یند ر مو د ی ہما ر ی امن کی خو اہش کو ہما ری کمزور ی نہ سمجھے پا ک فو ج ہر جا ر حیت کا منہ توڑ جو اب دینے کی صلا حیت رکھتی ہے انہو ں نے ورکنگ باؤ نڈ ر ی کی بھا رتی فا ئر نگ کی شد ید مذ مت کی تقریب کے اختتا م پر پا ک فو ج کے شہد ا کو زبر دست خر اج تحسین پیش کیا گیا *

یہ بھی پڑھیں  ٹینس اسٹاراعصام اورفاہااکمل کےدرمیان علیحدگی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker