تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ : کرونا کے178مثبت کیس ہیں جن میں سے 4مریض ڈسٹرکٹ ہیڈ کو آرٹر ہسپتال اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کو آرٹر ہسپتال ساﺅتھ سٹی میں زیر علاج ہے جبکہ 174مریض اپنے گھروں میں آئسو لیشن میں ہیں . فوکل پرسن میڈیا برائے انسداد کروناڈپٹی ڈائریکٹر خورشید جیلانی

اوکاڑہ ( محمدمظہررشید چودھری سے) ترجمان ضلعی انتظامیہ و فوکل پرسن میڈیا برائے انسداد کروناڈپٹی ڈائریکٹر خورشید جیلانی نے کہا ہے کہ ضلع میں اس وقت کرونا کے178مثبت کیس ہیں جن میں سے 4مریض ڈسٹرکٹ ہیڈ کو آرٹر ہسپتال اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کو آرٹر ہسپتال ساﺅتھ سٹی میں زیر علاج ہے جبکہ 174مریض اپنے گھروں میں آئسو لیشن میں ہیں اور ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ و فوکل پرسن میڈیا برائے انسداد کروناڈپٹی ڈائریکٹر خورشید جیلانی نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں سماجی فاصلہ کو یقینی بنائیں بار بار صابن سے ہاتھ دھونے کو اپنی عادت بنائیں انتہائی ضرورت کے تحت ماسک لگا کر گھر سے باہر نکلیںاور چھوٹے بچوں کو مارکیٹ اور بازاروں میں لے جانے سے گریز کریں ۔احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے ہی کرونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے٭

یہ بھی پڑھیں  ضلع بہاول نگر میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کے تعین کا ازسرنوحکمنامہ جاری

یہ بھی پڑھیے :

4 Comments

  1. I was suggested this website by my cousin. I’m now not sure whether or not this post is written through him as no one
    else know such exact approximately my problem. You’re wonderful!
    Thanks!

  2. Everything said made a ton of sense. But, what about this?
    suppose you wrote a catchier post title? I ain’t saying your content is not good,
    but what if you added something that makes people want more?
    I mean اوکاڑہ : کرونا کے178مثبت کیس ہیں جن میں سے
    4مریض ڈسٹرکٹ ہیڈ کو آرٹر ہسپتال اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کو آرٹر
    ہسپتال ساﺅتھ سٹی میں زیر علاج ہے جبکہ
    174مریض اپنے گھروں میں آئسو لیشن میں ہیں .

    فوکل پرسن میڈیا برائے انسداد کروناڈپٹی ڈائریکٹر
    خورشید جیلانی – Pak News Live | Pakistan's Urdu News | پاک
    نیوز لائیو is kinda vanilla. You should glance at Yahoo’s front page and note how they create news headlines to get viewers interested.
    You might add a related video or a related pic or two to get
    readers excited about what you’ve written. Just my opinion, it might bring your posts a little bit more interesting.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker